مسیحی برادری کی طرف سے یونائٹیڈ کرسچن ہسپتال ایک اچھا ہسپتال تھا لیکن اب یہ کھنڈر بن چکا ہے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ۔

چیف جسٹس نے چیف سیکرٹری کو حکم دیا کہ ایک ہفتے میں ہسپتال کی بحالی کا منصوبہ پیش کیا جاے ۔ 

لاھور (جاگ مسیحی نیوز 12 نومبر 2018) گزشتہ روز سپریم کورٹ آف پاکستان لاھور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریماکس دیے کہ مسیحی برادری کی طرف سے یو سی ایچ ہسپتال اچھا ہسپتال تھا لیکن اب یہ کھنڈر بن چکا ہے ۔

 چیف جسٹس نے یونائٹیڈ کرسچن ہسپتال کیس کی سماعت کے دوران چیف سیکرٹری کو حکم دیا کہ ایک ہفتے میں ہسپتال کی بحالی کا منصوبہ پیش کیا جاے ۔ 

Comments
* The email will not be published on the website.
I BUILT MY SITE FOR FREE USING