ظلم کی انتہا ایک 6 سالہ مسیحی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

لاہور (جاگ مسیحی نیوز 6 فروری 2020

لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایرپورٹ کے علاقہ  بھٹہ چوک میں 6 سالہ مسیحی بچی تبیتا کو محمد وقاص نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا 

۔ملزم کی طرف سے مسیحی خاندان پر شدید دباو ڈال کر مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ صُلع کرلیں۔ لیکن اتنے بڑے ظلم کا سامنا کرنے والے مسیحی خاندان نے صلع کرنے سے  انکار کردیا ہے۔ جس کے نتیجے میں انہیں اپنا گھر اور متعلقہ علاقہ بھی چھوڑنا پڑا ہے۔ موجودہ صورت حال میں ان کے پاس نہ گھر رہا اور نہ ہی انصاف مل رہا ہے۔  جبکہ ظلم کا نشانہ بننے والے مسیحی خاندان نے پنجاب کے وزیراعلی سے اپیل کی ہے کہ انہیں انصاف اور اور تحفظ فراہم کیا جاے۔  

اس افسوسناک واقعہ سے سوشل میڈیا پر مسیحی لوگوں میں شدید غم غصہ اور تشویشناک صورت حال دیکھنے میں آئی ہے۔

Comments
* The email will not be published on the website.
I BUILT MY SITE FOR FREE USING