فلپائن کیتھولک فادر کو نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلع افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا 

منیلا  29 اپریل 2018 فلپائن میں اتوار کے روز مسیحی مذہبی رہنما ایک کیتھولک فادر کو مسلع افراد نے فائرنگ سے گولیوں کا نشانہ بناتے ہوے شہید کر دیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ یہ واقعہ ملک کے شمالی حصے میں اس وقت آیا جب ایک مسیحی مذہبی رہنما 

 کیتھولک فادر مارک ونیت وارکو ) ۔) اتوار کے روز عبادت کرا کر چرچ سے باہر نکلے تو موٹر سائیکل پر مسلع افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں فادر مارک شہید ہو گئیے میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے بتایا ہے ایک مسلح حملہ آور نے دو گولیاں ماریں اور موٹر سائیکل سوار موقع سے فرار ہوگئے جبکہ اس واقعے کے محرکات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے
 


Comments
* The email will not be published on the website.
I BUILT MY SITE FOR FREE USING