امریکہ نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ توہین رسالت کے قوانین کو منسوخ کر دے ۔
امریکہ نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ توہین رسالت کے قوانین کو منسوخ کر دے ۔
امریکہ نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین توہین رسالت کا قانون منسوخ کیا جاے
امریکہ نے پاکستان کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ توہین رسالت کا قوانین منسوخ کر دے
برطانیہ نے کہا ہے کہ ۔ ہم اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان میں اقلیتوں کی آزادی کا فقدان ہے ۔
امریکہ : 15 نومبر 2017 غیر ملکی خبررساں ادارے کی مطابق جنیوا میں منعقد اجلاس میں عالمی ادارے یونیورسل پیر یاڈک ریویو ( یو آر پی ) کی رپورٹ پیش ہونے کے بعد امریکہ کی نمائندگی کرنے والے جیزبریسٹن اسٹریسٹ کا کہنا تھا کہ توہین رسالت کے قانون اور سزائیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں ۔ اس قانون کو جتنا جلد ھو سکے منسوخ کر کے نیا قانون نافذ کیا جانا چاہیے ۔
انہوں نے سفارش کی کہ پاکستانی حکومت اس قانون کے معاملے میں ھونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف تفتیش کرے اور سکیورٹی ادارے اپنا بھر پور کردار ادا کریں ۔ جیزبر یسٹین کا کہنا تھا کہ ہمیں بین القوامی این جی اوز کے حوالے سے بنائی جانے والی پالیسی پر تشویش ھے جس کے ذریعے غیر تشدد فلاحی اداروں کے کاموں پر پابندی عائد کی گئی.
جبکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنے والی میرام شارمن کا کہنا تھا کہ ہم اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان میں اقلیتوں کی آزادی کا فقدان ہے اور خواہش کرتے ہیں کہ پاکستان میں موجود دیگر مذاہب کے لوگ بھی امتیازی سلوک کے بغیر انتخاب میں آزادانہ حصہ لے سکیں
اقلیتوں کے لیے ایک قومی کمیشن تشکیل دیا جاے جس میں دیگر چھوٹے مذاہب کے لوگوں کی بھی نمائندگی موجود ھو ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چاہیے کہ وہ سزاے موت کے قانون پر نظرثانی کرے اور اسے صرف حساس نوعیت کے جرائم کو مخصوص کرنے کے لیے استعمال کرے ۔